ڈیلی آرکائیو

جنوری 25, 2019

ہم فیس بک صارفین کا ڈیٹا نہیں بیچتے، مارک زکر برگ

سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے شریک بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے سماجی روابط کے نیٹ ورک کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلچسپی کی بنیاد پر اشتہارات دکھانا صارفین کا ڈیٹا بیچنے سے مختلف ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے…

قبائلی اضلاع:اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی تاریخی اقدام ہوگا۔ شہرام خان ترکئی

صوبائی وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کرایا جائے گا جسے قبائلی اضلاع  تک توسیع دی جائے گی۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیربلدیات نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں نچلی سطح پر عوام کو…

مولانا فضل الرحمٰن کا صوبائی اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی نشستوں میں اضافے کا مطالبہ

متحدہ مجلدس عمل کے مرکزی صدر اور جمیعت علماء اسلام ف کے امیر مولوان فضل الرحمٰن نے قبائلی اضلاع کو صوبئی اسمبلی 16 نشستیں دیے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نشستوں میں آبادی کے تناسب سے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ضلع کونسل ٹانک میں میڈیا…

حکومت کا 50 ممالک کو ویزا آن ارائیول اور175 کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے 50 ممالک کو آن ارائیول ویزا جب کہ 175 ممالک کے شہریوں کو ای ویزا کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے بعد 50 ممالک کے شہریوں کو پاکستان پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر ویزا کی سہولت دستیاب ہوگی اور اس حوالے سے…

ریسکیو 1122 کا دائرہ کار قبائلی اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار قبائلی اضلاع تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام کے مطابق قبائلی اضلاع میں ریسکیو 1122 کے دفاتر کے قیام کیلئے سروے شروع کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ریسکیو 1122 کے حکام نے شمالی اور جنوبی وزیرستان،…

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، سکیورٹی اہلکار سمیت دو افراد زخمی

شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری زرائع کے مطابق دھماکہ جمعہ کی صبح کو سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ زرائع نے بتایا کہ بارودی سرنگ کے دھماکے…