ماہانہ آرکائیو

مارچ 2019

وزیر اعظم عمران خان کا ضلع خیبر میں فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔ شفیق آفریدی 

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع خیبر کے سابقہ نائب صدر اور سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے سینئر رُکن شفیق آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان 05اپریل کو ضلع خیبر کا دورہ کریں گے جہاں وہ جمرود سپورٹس کمپلیکس میں ایک بڑے عوامی…

ضم قبائلی ضلعوں میں پہلی بار ڈسٹرکٹ پولیس افسران (ڈی پی اوز) کی تقرریوں کے احکامات جاری

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کی صوبہ خیبرپختونخوا میں شمولیت کے بعد وہاں پہلی بار ڈسٹرکٹ پولیس افسران (ڈی پی اوز) کی تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں جنہیں فوری طور پر ان قبائلی اضلاع میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کی…

ماضی میں بلوچستان میں صرف الیکشن جیتنے کیلیے سیاست کی گئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  بلوچستان کی ترقی سے پاکستان کی ترقی وابستہ ہے جب کہ ماضی میں بلوچستان میں صرف الیکشن جیتنے کیلیے سیاست کی گئی۔ کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…

بھارت نے کرتارپور راہداری پر2 اپریل کو مذاکرات سےانکار کردیا

بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2اپریل کو مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ماہرین کی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بلایا جائے۔ بھارت اپنی مذہبی اقلیت سکھ برادری کے مذہبی جذبات کے ساتھ کھیلنے لگا، پاکستان نے تو کرتارپور راہداری کھولنے کا…

پٹرولیم مصنوعات11 روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی ہے۔ ذرائع ‏اوگرا کے مطابق یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 11…

قبائلی ضلع خیبر کے مختلف علاقوں میں 1لاکھ 25ہزار بچے رجسٹرڈ

محمد زاہد ملاگوری قبائلی اضلاع میں پیدائشی سرٹیفیکٹ کے پروگرا م منیجر فیصل سید اورضلع خیبر کورآڈینیٹر فضل غنی کے ساتھ خصوصی گفتگو۔ پیدائش کے اندراج کے حوالے سے سب سے اہم بین الاقوامی دستاویزمعاہدہ برائے حقوق اطفال ہے جو کہ اقوام متحدہ کی…

میری زمین ایم پی اے ہدایت الرحمان سے واہ گزار کرایا جائے۔ عبد الرحمان

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے بالائی علاقے تورکہو سے تعلق رکھنے والے عبد الرحمان نے الزام لگایا کہ میری زرخرید زمین کو چترال سے منتحب رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے ایک نومسلم شحص کو حوالہ کرکے اسے رسید بھی دی۔ عبدالرحمان کے…

باجوڑ: مسیحی برادری بنیادی ضروریات سے محروم ،مایوسی کا شکار

قیاس خان سے مسیحی بردادری کا بنیادی ضرورت چرچ کی تعمیر اور قبرستان کیلئے زمین کا حصول ہے  کیونکہ موجودہ وقت میں چرچ اور قبرستان  نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں عبادت صحیح طور پر  ادا کرنے اور اپنے میتوں کے  اپنے مذہبی رسومات کے مطابق تدفیں میں…

دو ہزار سال پرانہ روایتی کھیلوں پر مبنی جشن قاقلشت چار دن جاری رہے گا

چترال: دو ہزار سال پرانہ روایتی کھیلوں پر مبنی جشن قاقلشت چار دن جاری رہے گا۔ جشن قاقلشت گیارہ اپریل سے چودہ اپریل تک جاری رہے گا۔ چترال (گل حماد فاروقی) جشن قاقلشٹ 11 اپریل سے 14 اپریل کے درمیان منایا جاے گا اس سلسلے میں بونی کے مقام پر…

باجوڑمیں 2016سے بند انٹرنیٹ سروس بحال

باجوڑ: (شاہداللہ اخوند)قبائلی علاقہ جات میں 7 اگست 2008 کو دہشت گردوں کے خلاف باقاعدہ طور پر بڑا آپریشن شروع ہوا جسے " آپریشن شیر دل " کا نام دیا گیا.اس آپریشن کی کمانڈ ایف سی کے میجر جنرل طارق خان کررہے تھے, جب کہ اس کے علاوہ بریگیڈیر جنرل…