ڈیلی آرکائیو

اپریل 9, 2019

چترال کی تاریح میں پہلی بار خواتین نے شیر خوار بچوں سمیت بجلی کی حصول کیلئے سڑکوں پر نکل کر دھرنا…

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے تاریح میں پہلی بار علاقہ ورڈب کے خواتین اپنی حق کیلئے احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تحصیل دروش کے مضافات میں گاؤں ورڈب کے لوگوں نے خواتین، شیر خوار بچوں، بوڑھوں سمیت اوسیک پل پر احتجاجی دھرنا دیا۔…