ڈیلی آرکائیو

اپریل 12, 2019

کوئٹہ، کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکہ 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ سبزی منڈی میں دھماکا اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی جب کہ دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے…