باجوڑ ٹائمزکی پالیسی


ہم نے مو جو دہ حالات کو مد نظر رکھتے ہو ئے ،باجوڑ ٹائمز کی بنیاد رکھی باجوڑ ٹائمز اپنے قارئین کو لمحہ بہ لمحہ قومی اور بین الا قوامی خبریں فراہم کرنے کے بھر پو ر کو شش جاری رکھیں گے۔

  • باجوڑ ٹائمز نوجوانوں کو بیدار کر نے کا ایک اہم زیور تعلیم کا شوق بید ار کر نا ہے اور مو جود دنیا کے ساتھ باجوڑ اور قبائل نوجوانوں کو ہم اہنگ کر ناہے ہماری سب سے پہلےتر جیح ہےقبائل نوجونوان کو تعلیمی سر گر میوں کیلئے باہر لاناہےجبکہ اس کے علاوہ مثبت سیاسی سر گر میوں کو کوریج کر نا باجوڑ ٹائمز کا میشن ہیں۔
  • باجوڑ ٹائمز ایسے سیاسی لو گوں کو بھر پو ر کو ریج د ینگے جو مثبت سوچ ر کھتے ہو ں اور ایمانداری انکا پہچان ہو ں ،جبکہ ایسے سیا سی لو گوں کے حوصلے افزائی کی جا ئے گی۔
  • باجوڑ ٹائمز صرف ایسے سیاسی پروگرا مات اور سیاسی لو گوں کو کوریج دیگی جو باجوڑ اور قبائل کے تر قی اور فلاح وبہبود کیلئے کام کر تے ہو ں ۔
  • باجوڑ ٹائمز کر پشن کے خلاف ایک آواز اور ایک محاذ پر ہو گا اور اس کے ذریعے مظلومون اور معصومو ں کے حق کیلئے آواز اٹھا نا باجوڑ ٹائمز کا میشن ہے۔
  • باجوڑ  کے تاریخی حثیت کو اجاگر کر نا باجوڑ ٹائمز کے میشن کا حصہ ہے ۔
  • قبائلی اور خصو صاََ باجوڑ کے عوام کو امن کے طرف مائل کر نا اور معاشرے کو خو شحال بنانا باجوڑ ٹائمز کے مشن مین شامل ہے۔

نوٹ: باجوڑ ٹائمز اور اس کی پالیسی کا  بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ bajaurtimes@gmail.com  پر ای میل کریں۔