براؤزنگ ٹیگ

تجارت

تورخم سرحد پر 24گھنٹے آپریشن شروع،5روز میں 4ہزار 584مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت

پشاور-پاک افغان تورخم سرحد 24گھنٹے کھلے رکھنے کے بعد مذکورہ مقام سے 5روز کے دوران 4ہزار 584مال بردار گاڑیوں کا گزر ہوا ہے جو ماضی کی نسبت 56فیصد زیادہ ہے خیبر پختونخوا حکومت کے ذرائع کے مطابق 27اگست سے 31اگست تک تورخم باڈر سے 2ہزار 930مال