محمدہمایوں خان باجوڑ ایجنسی کے عوام اورخاص کر پی ٹی ائی کے ورکرز کیلئے ایک اہم مقام رکھتے ہیں

0

باجوڑ ایجنسی کے سر کر دہ سرداری قبائل اور پی ٹی ائی کے اہم رہنما ء انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے صدر محمدہمایوں خان باجوڑ ایجنسی کے عوام اورخاص کر پی ٹی ائی کے ورکرز کیلئے ایک اہم مقام رکھتے ہیں وہ علاقے کے عوام کے فلاح وبہبود کیلئے دن رات ایک کر کے محنت کر تے ہے
محمد ہمایون خان2014میں پی ٹی ائی میں شامل ہو گئے اوراب تک انہوں نے کئی بڑے بڑے جلسے کی ہے جس میں راولپنڈی لیاقت باغ کا عزم علیشان جلسہ بھی شامل ہے وہ نہ صرف پی ٹی ائی بلکہ عوامی لیڈر کے طور پر علاقے میں پہچانے جا تے ہے

انہو ں نے پی ٹی ائی کے شامل ہو نے سے پہلے بھی علاقے میں فلاح اور بہبود کیلئے دن رات کام کر تے تھے محمد ہمایون خان ذیادہ تر سپو رٹس کے شعبہ میں بہت مشہور ہے اگر باجوڑ کے کسی بھی گرا ونڈ میں کو ئی ٹورنامنٹ ہو تو وہ اسکا مہمان خصوصی ہو تا ہے اور اپنے طرف سے کھلاڑیو ں میں نقد انعامات تقسیم کرتے ہے

Maqami hero 4
محمد ہمایون خان نے باجوڑ ایجنسی میں تقریباََ سو سے زیادہ کھلاڑبوں کو کیٹس (وردی)اور سامان دی ہے جس میں کر کٹ ،والی بال،بیڈ منٹن کے سامان شامل ہے انہو ں نے باجوڑ ایجنسی میں بے شمار کر کٹ ،والی بال، بیڈ منٹن کے بڑے بڑے ٹورنامنٹ بھی کی ہے جس میں عنایت کلی سکاوٹس میں کیپٹن مجاہد شہید کر کٹ ٹور نامنٹ اور باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں امن کے نام سے والی بال ٹورنامنٹ شامل ہے

محمد ہمایون خان کے ساتھ باجوڑ ایجنسی کے تمام سیاسی پارٹوں کے اہم کرکنان اور سربرہان خاص کر جماعت اسلامی کے اہم لیڈر پی ٹی ائی میں شامل ہو گئی ہے محمد ہمایون خان نے اپنے مدد اپ کے تحت باجوڑ ایجنسی میں سڑک ،سکولز ، مساجد وغیرہ بھی اپنے خرچے پر بنائے ہے جس میں ماموندگیلے ،لغڑئی ،باٹوارسلارزو،اور خاص کر شین کوٹ کا پل شامل ہے

Maqami Hero 1 PIC (2)

باجوڑایجنسی اپر یشن میں متاثر ہوئے مسلم باغ، جانگزے کا سکول بھی اپنے خر چی پر تعمیر کی ہے جبکہ عنایت کلی سکاوٹس بائی پاس روڈ پر بھی شینگل کا کام محمد ہمایون خان کار نامہ ہے جو علاقے کے عوام کیلئے نیک شگون ہے
جب باجوڑ میں 26اکتوبرکو جب زلزلہ آیا تواس میں محمد ہمایو ن خان کے گھرکو بہت ذیا دہ نقصان ہو گیاتھا لیکن انہو ں نے اپنا نقصان چھوڑ کر فوراََ اپنے بندے ہسپتال بیج دے تاکہ زخمیوں اگر خو ن کے ضرورت ہو کہ زخمیو ں کو خون دے سکے اور ایک ٹیم اس نے علاقہ ماموند کو راونہ کر دیا جسکا سر برہی وہ خود کر ررہے تھے تاکہ زخمیووں اور لاشوں کو نکال کر ہسپتال تک پہنچا سکے محمد ہمایون خان نے عنایت کلی میں زیادہ تر گلی اور نالے خود پکی کی ہے جو کھچی ہیں وہ سر کار سے منظور کی ہے وہ بھی بہت جلد پکی ہو جائے گئے اس نے زلزلہ زادگان کیلئے فورن تین لاکھ روپیہ کا اعلان کیا لیکن جب پتہ چلا کہ نقصان زیادہ ہو ا ہے تو محمد ہمایون خان نے تین لا کھ کے علاوہ دس لاکھ روپیہ کا چیک بھی متاثرین زلزلہ کے حوالہ کیا

Maqami Hero 1 PIC (1)
جبکہ علاقہ ما موند ،سلارزو، باٹور میں بہت سے بے یارو مداد گارو ں کیلئے دو دو کمرے بھی اپنے خر چے پر بنا دے ہے اس نے عنایت کلی کیلئے دو سولر ٹیوب ویل منظور کر نے کو ششیں شر وع کی ہے اور جلد وہ بھی مکمل کر لیں گے

Maqami Hero 1 PIC (3)
عنایت کلے میں اپنے جائیداد پر سپورٹس کیلئے گرونڈ اور کر کٹ اکیڈمی اپنے خر چے پر بنا نے کا ارادہ رکھتے ہے

تئیس مارچ ہو یا چھودہ اگست تو محمد ہمایون خان باقاعدہ پر چم کشائی کر تے اور پر چم بھی کو ئی عام پر چم نہیں ہوتاہے بلکہ تمام خیبر پختون خواء میں اتنا بڑا پر چم نہیں ہو تا جتنا محمد ہمایون خان اپنے گھر پر اٹھاتا ہے پرچم کشائی اور میوزیک کے بعد امن کے نام سے ریلی بھی نیکالتے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.