ممتاز قادری’ پھانسی کے خلاف باجوڑ پریس کلب کے سامنے اسلامی جمیعت طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

0

اسلامی جمیعت طلبہ نے ممتاز قادری پھانسی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا جس میں اسلا می جمیعت طلبہ کے دیر ڈویژن کے جنرل سیکرٹری فرمان اللہ نے کہا کہ ہم حکومت کے اس اقدام کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔

انہو ں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ یہ ملک لاالہ اللہ پر آزاد کیا گیا ہے اور رسول اللہ ﷺ سے محبت پر پھانسیاں دی جاتی ہیں اور گستاخ رسول کو اعلیٰ منصب دی جاتے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.