ایک ماہ سے جاری رشید احمد کر کٹ ٹورنامنٹ کوہ مور کر کٹ کلب نے جیت کر اپنے نام کرلیا

0

ایک ماہ سے جاری رشید احمد کر کٹ ٹورنامنٹ کوہ مور کر کٹ کلب نے جیت کر اپنے نام کرلیا

باجوڑ ایجنسی میں ایک ماہ سے جاری رشید احمد کر کٹ ٹورنامنٹ کوہ مور کر کٹ کلب نے جیت کر اپنے نام کرلیا . کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ کے مہمان خصوصی پی اے باجوڑ انجنیئر عامر خٹک ، کمانڈنٹ باجوڑ سکاوٹس نیئر زمان تھے . اس موقع پر سابقہ ممبر قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان ، ایڈیشنل پی اے عرفان الدین خان ، اے پی اے نواگئ فیاض شیرپاؤ ، اے پی اے خار محمد علی اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی

23 march photo 2

. پی اے باجوڑ انجنیئر عامر خٹک ، کمانڈنٹ باجوڑ سکاوٹس نیئر زمان ، اور سابقہ ممبر قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان نے اس موقع پر کھیلوں کی اہمیت پر زور دیتے ہہو ئے کہا کہ جس علاقے کے گراؤنڈ آباد ہہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران اور علاقے میں ترقی ،امن اور خوشحالی ہہوتی ہے .

BT Rashid Sports

پی اے باجوڑ نے کہا کہ باجوڑ ایجنسی میں زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے ٹورنمنٹ منعقد کئے جائیں گے . اور اس سلسلے میں کھلاڑیوں کے ساتھ تعاون کیا جائے گا . اور سپورٹس سے وابستہ نوجوانوں کے لئے ہر وقت میرا دفتر کھلا رہے گا .

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.