این سی پی گاڑیوں کے برمار، ایکسڈنٹوں میں اضافہ

0

باجوڑ ایجنسی میں این سی پی گاڑیوں کے برمار ایکسڈنٹوں میں اضافہ خار بازار میں ہر وقت ٹریفک جام رہتا ہیں ٹریفک کا کوئی نظام نہیں
تفصلات کے مطابق سابقہ گورنر شوکت اللہ خان نے باجوڑ ایجنسی میں این سی پی گاڑیوں پر حکومت کے طرف سے لگایا گیا پابندی اٹھایا تھا
جس کے بعد باجوڑ ایجنسی میں گاڑیوں کا رش بڑتھا گیا اور ہر روز کہی نہ کہی ایکسدنٹوں کا معمول بن گیا روزانہ کے بنیا د پر قیمتی انسانی جانے ضائع ہورہے ہیں جبکہ حکومت کے طرف سے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھائی گیا اور ہر وقت خار بازار میں ٹریفک جام رہتا ہے جس کے وجہ سے لوگوں کوسخت مشکلات کا سامنا ہوتا ہے

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پولٹیکل انتظامیہ کو چاہئے کہ باجوڑ میں ٹریفک سپاہیوں کو پر چہ سیسٹم متعارف کرنے سے  مسائل حل ہو سکتے ہے
کیونکہ اکثر این سی پی گاڑی کمسن بچے چلا تے ہیں جو کے افسوس ناک ہے اگر پولٹیکل انتظامیہ نے عملی اقدام نہیں اٹھائیا تو ہوسکتا ہے کہ انے والے وقت میں باجوڑ میں ٹریفک کنٹرول کر نا مشکل ہو جائیگا اور اسی طرح ائے روز ایکسیڈنٹ ہو تے رہے گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.