سنٹر فارگورننس اینڈ پبلک اکاونٹ ابیلیٹی کے زیر اہتما م پانچ دن کا ٹریننگ ورکشاپ

0

جمرود نامہ نگار ( ساجد علی )سنٹر فارگورننس اینڈ پبلک اکاونٹ ابیلیٹی کے زیر اہتمام غیر سرکاری تنظیموں اور صحافیوں کے لیے پانچ دن کا ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں قبائیلی صحافیوں اور این جی اوز کے ورکروں نے شرکت کی ۔سنٹر فارگورننس پبلک اکاونٹ ابیلیٹی کے فوکل پرسن عمرن خان نے بتایا کہ اس تربیتی ورکشاپ کا مقصد قبائیلی علاقوں میں اصلاحات کے حوالے سے وہاں کے مقامی صحافیوں اور غیر سرکاری تنظیموں کے ورکروں کو اگاہی دینا تھی جس میں صحافیوں کے علاوہ این جی اوز کے مرد و حضرات کارکنوں نے بھی شرکت کی ۔
انہوں نے بتایا کہ قبائیلی علاقوں میں حکومت وقت نے ایک کمیٹی بنائی ہیں جو کہ قبائیلی علاقوں میں اصلاحات لارہے ہیں یہ اصلاحات کس طرح ہوں گے اور اگر قبائیلی علاقوں کو خیبر پختون خوا میں شامل ہوتے ہیں تو اس قوانین کے بارے میں شرکاء کو اگاہی دی گئی ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.