تھر ی جی سروس کی بندش بنیادی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلا ف ورزی ہے

0

لنڈی کوتل ،تھر ی جی سروس کی بندش بنیادی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلا ف ورزی ہے، خیبر یو تھ فور م کے صدر عامر آ فریدی کا احتجا جی مظاہر ے سے خطاب
خیبر یو تھ فورم کے زیر اہتمام تھر ی جی سر وس کے خلاف لنڈی کو تل میں احتجا جی مظاہر ہ ہو اجس میں سینکڑ وں مظاہرین نے شر کت کی مظاہر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے خیبر یو تھ فورم کے صد ر عامر آ فرید ی نے کہا کہ معلوما ت تک رسائی ہر انسا ن کا بنیا دی حق ہے مگر بد قسمتی سے فا ٹا میں تمام ذرائع عامہ کی کو ئی سہو لیت نہیں اور تھر ی جی واحد زریعہ تھا جس بد ولت فا ٹا کی تمام لو گ استفادہ کر رہے تھے جو کہ تھر ی جی سر وس کی بند ش کی وجہ سے ایک امیل کے لئے بھی پشاور جا نا پڑ تا ہے
مظاہرین سے خطا ب کر تے ہو ئے خیبر یو تھ فورم کے جنرل سیکر ٹر ی بخت علی شاہ آ فر یدی نے مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تھر ی جی سر وس بند کر نا اظہا ر رائے کی آزادی کا حق سبب کر نے کے متر ادف ہے تھر ی کؤجی سر وس بند کرنا آر ٹیکل 19A کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے لوگوں کو معلو ما ت کی فر اہمی اور حصول کی سہو لیت سے محروم کر دیا گیا ہے مظا ہر ے میں جما عت اسلامی لنڈی کو تل کے امیر مراد حسین آ فر یدی، لنڈی کو تل پیپلز پا رٹی کے صد رحضر ت ولی آ فر یدی ،لنڈی کو تل فلا حی تنظیم کے صدر اختر علی آ فر یدی ،خیبر کشران کمیٹی کے صد ر شا کر آ فر یدی نے شر کت کی اس مو قع پر انہوں نے کہا کہ 14 اگست تک اگر تھر ی جی بحال نہ ہو ا تو ہم گو رنر ہا وس کے سامنے بھی احتجا ج کر ینگے انہو ں نے مز ید کہا کہ کے تھر ی جی سر وس کے فر اہمی سے ہما ری آنکھے کھل گئی تھیں اور دنیا تک رسا ئی ممکن ہو ئی لیکن بد قسمتی سے 3G کی بندیش سے ہما ری آنکھیں بند کر دی گئی جس کی ہم بھر پو رمذمت کر تے ہیں اور حکو مت سے مطالبہ کر تے ہیں کہ 14 اگست سے تھر ی جی سرو س بحال کر کے فا ٹا میں جشن آزادی کی خو شی کو دوبا لا کر یں اس مو قع خیبر یو تھ فو رم کے وائس چیرمین عنا یت شا ہ آ فر یدی ،معروف آ فر یدی سنئر نا ئب صدر بھی مو جو د تھے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.