باجوڑ ایجنسی ٹانگ خطا میں شیخ القران مولانہ محمد طیب طاہری نے مدرسہ دارالتوحید واسنت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

0

نیوزایڈیٹر(سید عمران)باجوڑ ایجنسی میں شیخ القران مولانہ محمد طیب طاہری کا باجوڑ ایجنسی کو دورہ باجوڑ ایجنسی کے عوام کا شیخ القران مولانہ محمد طیب کا والہانہ استقبال کیا اس موقع پر مولانہ شیخ عبدالرحیم اور منتظم مولانہ احسان اللہ نے ٹانگ خطاء کے مقام پر دینی مدرسے کا سنگ بنیاد رکھا گیا جب کے نماز جمعہ کے بعد شیخ مولانہ محمد طیب نے ٹانگ خطاء کے مسجد میں عوامی اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ عوام اپنی ذمہ داری سر انجام دے اور علماء کا کام معاشرے میں رہنمائی کرنا ہے اور عوام کو گمراہی سے بچانے میں مدد کر یں قبل النبوۃ جب ایسا ہوتا یب اللہ پیغمبر بھیج دیتے ان کا سلسلہ ختم ہوا تو علماء حق کو یہ کام سونپ دیا گیا اگر موجودہ دور میں دیکھا جائے تو دونو ں اطراف مسلمانوں کے دوشمن بنے ہوئے ہے اس ملک کی سب سے بڑی مصیبت اداروں اور افراد نے اپنی زمہ داری نہیں پہچانی ہے ترقی کی راہ اور آمن کا واحد حل قران وسنت میں ہےباقی تمام باتیں فضول ہے لیکن اس کی ترقی کے مر کز کا وجد ضروری ہے شیخ القران مولان محمد طیب طاہری نے خطاب میں فر مایا کہ اداریں اپنی زمہ داریاں نبھائیں اور ہم ان کے مانیں گے اور وہ ہمارے مانیں اگر ایسا نہ ہوا تو کفری قو تیں اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیگی اخر میں شیخ القران مولانہ محمد طاہری نے تمام مسلمان کو متحد ہونے کیلئے خصوصی دعا ئیں کی اور خصوصاََ پاکستان کے سلامتی کیلئے بھی دعائیں کئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.