ارکان پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ ٹیکس سینٹر الحاج تاج محمد افریدی نے ادا کیا

0

ناامہ نگار(ساجد علی)وفاقی حکومت نے2015کےدوران ارکان پارلیمنٹ کےٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں، وزیراعظم نوازشریف نے 21لاکھ 95ہزار345روپے انکم ٹیکس دیا، چئرمین سینٹ رضاربانی نے7لاکھ 30ہزار، فاٹا سینٹر تاج آفریدی نے سب سے زیادہ 4 کرور 27 لاکھ ٹیکس ادا کیا, مولانافضل الرحمان نے49ہزار900، عمران خان نے 76ہزار244روپے اور وزیر اطلاعات پرویزرشیدنے1لاکھ 6ہزارروپے  انکم ٹیکس دیا

ایف بی آر کی جانب سے شائع کردہ ٹیکس ڈائریکٹر ی‏ کے مطابق ڈاکٹرفروغ نسیم نے1کروڑ16لاکھ،فاروق نائیک1کروڑ35لاکھ روپےٹیکس اداکیا ,,,  ‏آفتاب شیرپاؤ17لاکھ 23ہزار،امیرحیدرہوتی نے75ہزار7روپے,,,  ‏مولانافضل الرحمان نے49ہزار900اوراکرم درانی نے86ہزار196روپےٹیکس دیا ‏مشاہداللہ نے 3ہزار600،اعتزازاحسن نے 2کروڑ49لاکھ روپے,  تحریک انصاف کے سربراہ ‏عمران خان نے 76ہزار244روپے انکم ٹیکس اداکیا

‏وفاقی وزراء زاہدحامد نے 70ہزار216روپے,‏پرویزرشیدنے1لاکھ 6ہزارروپے،احسن اقبال نے ایک لاکھ ظفرالحق نے1لاکھ 8ہزارروپےٹیکس دیا
6 ہزار 800
‏احسن اقبال نے1لاکھ 6ہزار800 روپے ٹیکس دیا. دانیال عزیزنے4لاکھ 21ہزارروپےانکم ٹیکس اداکیا,,ایف بی آر کے مطابق ‏بابراعوان نے 29لاکھ 58ہزار،رحمان ملک نے 47ہزارروپے ٹیکس دیا,,  مسلم لیگ کے رہنما ‏حمزہ شہباز نے 63لاکھ 30ہزار632روپے تحریل انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ‏اسدعمرنے42لاکھ 60ہزار ٹیکس ادا کیا ,,,, طارق فضل چوہدری نے34ہزار600روپے,   ‏شاہدخاقان عباسی نے21لاکھ 38ہزار،چوہدری نثارنے8لاکھ 47ہزار,‏وفاقی وزیربرجیس طاہرنے2لاکھ67ہزار،شاہ محمودقریشی نے4لاکھ 69ہزارانکم ٹیکس دیا, ‏شفقت محمودنے88ہزار55روپے،راناتنویرحسین نے4لاکھ 2ہزارروپےانکم ٹیکس اداکیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.