مومند ایجنسی دھماکے کے متاثرین کو ذیادہ معاوضہ دیاجائے ، شہاب الدین خان

0

باجوڑرکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان نے گورنر خیبر پختونخواہ انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کے دورہ باجوڑ کے موقع پر گورنر سے مطالبہ کیا کہ قبائلی عوام کو دی جانیوالی امداد ناکافی ہے ۔
ملک کے دیگر حصوں میں جب بھی کوئی دھماکہ ہوتاہے تو دھماکے کے متاثرین کو ذیادہ معاوضہ دیاجاتاہے لیکن اس کے برعکس اگر فاٹا میں ہوتاہے تو صرف تین لاکھ روپے دئیے جاتے ہیں جوکہ قبائلی عوام کیساتھ امتیازی سلوک ہے ۔
انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام کیساتھ امتیازی سلوک بند کی جائے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.