باجوڑ ایجنسی کے ذندہ دل لوگوں نے ثابت کیا کہ ہم سخت جان قوم ہے

0

باجوڑ ایجنسی میں اپر یشن 2008کی وجہ سے علاقے کے سیا سی معاشی اور معاشرتی شعبے متا ثر ہوئے اور نظام ذندگی مفلوج ہو کر رہ گئی تھی
مگر باجوڑ ایجنسی کے ذندہ دل لوگوں نے ثابت کیا کہ ہم سخت جان قوم ہے اور سخت مشکل حالات ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے
یہ ہے ذندہ دلی کا ثبوت خار کے مین بازار میں جبران باڈی بلڈنگ کے نام سے فنٹس سنٹر کا قیام اگست کے مہینے میں عمل میں لایا گیا
باجوڑ ایجنسی کے سینکڑوں نوجوانوں نے اسی باڈی بلڈنگ سنٹر سے مستفید ہورہے ہیں کئی نواجونوں کا سوچ انٹرنیشنل مقابلوں تک جاتاہے حکومت وقت کو چاہئے کہ ایک قسیم کا مثبت سر گر میوں کی حوصلہ افذائی کریں تاکہ نوجوان معاشرے کے تر قی میں اہم کر دار آدا کر سکے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.