تحصیل خار مامیزو میں درجنوں افراد کا عوامی نیشنل پارٹی میں شا مل۔

0

باجوڑایجنسی تحصیل خار مامیزو میں درجنوں افراد کا عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان اے۔این پی۔نے مامینزو میں۔۔۔۔پی۔پی۔پی۔۔۔پی۔ٹی۔ائ۔۔
جماعت اسلامی۔۔۔اور مسلم لیگ کا سفا یا کردیا عوامی نیشنل پار ٹی باجوڑ کا ایک شمولیتی جلسہ تحصیل خار مامینزو میں باچا کے رھائشگاہ پر ھوا جس میں ۔ جماعت اسلامی سے۔میرعظم خان۔فضل رحیم۔شیر عظم۔میراسلم۔ذاکر ۔اسماعیل۔عبدالوحید۔گل عظیم۔ضیاء الرحمن۔ابراھیم۔عثمان خان۔عباس خان۔بلال احمد۔رضوان۔شیر زادہ۔عباد۔ڈاکٹراعجاز۔شمروز۔محمدالیاس۔عبدالروف۔گل شیر۔سراج الدین۔عزیزالرحمن۔امیرجان۔ریئس خان۔جنت اللہ۔زیرعلی۔تحریک انصاف سے۔ شھزادہ۔زید خان۔شاہ زیب۔سبحان اللہ۔اقبال۔حبیب۔عباس۔خالد احمد۔ظفر خان۔سلمان۔سید رحمن۔خائستہ الرحمن۔عمران۔ایاز۔گل شیر۔اعتبار خان۔اسماعیل۔اضغر خان۔ابرا ھم۔عابداللہ۔رحیم زادہ۔محمد یوسف۔رحمایوسف۔توحید اللہ۔سعید اللہ۔وحید اللہ فصلی۔۔پی۔پی۔پی۔سےقلع ماما۔لعل محمد۔یاسین۔عثمان۔ھمیش خان۔ایاز۔حیات خان۔اعتبار خان۔فضل ربی۔محمد گل۔خائستہ یوسف۔مسلم لیگ ن۔سےمحیب اللہ۔فضل رحیم۔ابراھیم۔مظفر خان۔سے مستعفی ھو کر اپنے تمام خاندانوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا علان کیا شمولیتی جلسے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ملک عطاءاللہ خان جنرل سیکرٹری گل افضل۔سینئر نائب صدر پختون خان۔جائنٹ سیکرٹری ملک قھار۔جائنٹ سیکر ٹر زیر اللہ۔کلچر سیکر ٹری عجب خان۔سیکرٹری اطلاعات شاہ نصیر خان تحصیل خار کے جنرل سیکر ٹری اجمل تنہا۔تحصیل اتمانخیل کے صدر حاجی عبدالقیوم۔تحصیل سلارزو کے صدر ملک عبدالسبحان۔پختون ایس ایف کے نثار باز۔ابوبکر۔ھمایون۔فضل وھاب۔سبحان۔این وائ او کے ارگنائزر۔جاوید تندر۔مرتضا۔بیان اللہ حکمت اللہ۔ضیاءالسلام۔ نورزادہ۔عثمان۔ڈاکٹر غلام حبیب۔شیر محمد لالا۔ملک بر ھان۔زرب۔دین اضغر۔ملنگ جان۔حسین۔شاہ زوللہ۔وھاب۔طور لالا۔نے شرکت کی اور نئے انے ولے افراد کو پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.