باجوڑتحصیل سلارزوں میں نیشنل یوتھ ارگنائیزیشن کی تنظیم نو مکمل

0

باجوڑ تحصیل سلارزوں میں نیشنل یوتھ ارگنائیزیشن کی تنظیم نو مکمل
صدر شکیل احمد،سینئر نائب صدر ضیا ء الدین ، نائب صدر محمد ولی ،نائب صدر کشرخان حلال،نائب صدر نوشیروان ، جنرل سیکرٹری برہان خان ،جائنٹ سیکرٹری عبدالہادی ، فنانس سیکرٹری ضیان اللہ ،کلچر سیکرٹری عبدالرحمن خان ، سیکرٹری اطلاعات عمر خطاب مقرر کی گئی
گزشتہ روز نیشنل یوتھ ارگنائیزیشن کا ایک اہم اجلاس تحصیل سلارزوں نازکئی میں ملک برہان کے رہایش گاہ پر ہوا جس کے صدارت ایجنسی کے چیف ارگنائیزرجاوید تندر نے کی اجلاس میں اے این پی تحصیل سلارزوں کے صدر ملک عبدالسبحان ، اے این پی کے نائب صدر خان بہادر، سیکرٹری اطلاعات شا ہ نصیر خان اورپی ایس ایف کے نثار باز نے شرکت کی اور نئی منتخب کابینہ کو مبارکباد دی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.