این وائی او باجوڑ تنظیم سازی مہم جاری

0

باجوڑ تحصیل خار میں نیشنل یوتھ ارگنائیزیشن کی تنظیم نو مکمل
صدر بختیار خان ،سینئر نائب صدر محمد اسرار ، نائب صدر امین اللہ ،نائب صدر الطاف حسین،نائب صدر اسد خان، شاکراللہ، جنرل سیکرٹری نوید اقبال ،ڈیپٹی جنرل سیکرٹری نواب ،جائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر عرفان ، فنانس سیکرٹری صدام ،کلچر سیکرٹری مرتضیٰ ، سیکرٹری اطلاعات قاصداللہ مقرر کی گئی
ز نیشنل یوتھ ارگنائیزیشن کا ایک اہم اجلاس تحصیل خارعنایت کلے میں ملک قہارکے رہایش گاہ پر ہوا جس کے صدارت ایجنسی کے چیف ارگنائیزرجاوید تندر نے کی اجلاس میں اے این پی کے سینئر نائب پختون خان ، اے این پی کے نائب صدر خان بہادر، سیکرٹری اطلاعات شا ہ نصیر خان اورپی ایس ایف کے نثار باز ملک برہان نے شرکت کی اور نئی منتخب کابینہ کو مبارکباد دی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.