باجوڑ میں درجنوں افراد کا عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان

0

 

باجوڑ ایجنسی تحصیل خار مامینزو اسلام ڈھیری میں درجنوں افراد پاکستان مسلم لیگ ن سے مستعفی ھوکرعوامی نیشنل پارٹی میں شامل تفصلات کے مطابق گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی باجوڑایجنسی کاایک شمولیتی پروگرام تحصیل خار مامینزو اسلام ڈھیری میں زیارت گل کے رھائشگاہ پر ھوا جس میں در جنوں افراد نے مسلم لیگ ن سے مستعفی ھوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی جس میں۔زیارت گل۔خیرو الرحمن۔ملک خائستہ الرحمن۔ذاکراللہ۔سمیع اللہ۔گلی الرحمن۔فضلی الرحمن۔یوسف۔اختر۔گل بھادر۔غنی رحمان۔جان رحمن۔نظام۔صابر الرحمن۔سیف الرحمن۔گل باچا۔عمر باچا۔رضوان۔بختور۔شھزاد گل۔راحت۔رحیم شاہ۔سید شاہ۔لقمان۔برھان۔عبدالمنان۔شوکت۔شھاب الدین۔دوست علی۔ایوب خان۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے پیشتو کے شوکت نے اپنے تمام خاندانوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا شمولیتی پرو گرام میں عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری گل افضل۔سیکرٹری اطلاعات شاہ نصیر خان سید عبدالمنان کاکاجی۔ملنگ جان۔خدائ خدمت گار شیر محمد لالا سخی بھادر۔حسین محمد۔سید علی خان۔گل بوالدین۔نے شرکت کی شمولیتی پرو گرام سے خطاب کرتے ھوے گل افضل اور سید عبدالمنان کاکا جی نے کہا کہ انے والا دور عوامی نیشنل پارٹی کا اور باجوڑ میں اے این پی کلین سویپ کریگی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.