فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام وقت کی اھم ضرورت ھے:گل افضل خان

0

باجوڑ ایجنسی۔تحصیل سلارزو تڑلہ میں درجنوں افراد نے مسلم لیگ ن سے مستعفی ھوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تفصلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کا ایک شمولیتی جلسہ تحصیل سلارزو تڑلہ میں محمد سید کے رھائشگاہ پر ھوا جس میں درجنوں افراد نے عوامی نیشنل پاٹی میں شمولیت کا علان کیا

جس میں مسلم لیگ ن سے ظفر۔گل نمیر۔رحیم اللہ۔نصراللہ۔ارشاد۔یوسف۔سمع اللہ۔ودود۔رشید۔حیات اللہ۔صلاح الدین۔تاج محمد۔امیر زادہ ریاض۔حنیف۔عمر زادہ۔محمد اعظم۔خورشید۔اکرام۔محمد زادہ۔شریف الدین۔اکرام اللہ۔سید اللہ۔نظیر جان۔۔جمیعت علمااسلآم سے  محمد سید۔سراج۔نے اپنے تمام خاندانوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا علان کیا شمولیتی جلسے میں عوامی نیشنل باجوڑ کے صدر ملک عطاءاللہ خان۔جنرل سیکر ٹری گل افضل۔سیکرٹری اطلا عات شانصیر خان۔ سیدعبدالمنان کاکا جی۔ملک عبدالسلام۔سلارزو کے صدر ملک سبحان۔پختون ایس ایف کے نثار باز۔این وائ او کے ار گنائزر جاوید تندر۔کلچر سیکر ٹری عجب خان نے شرکت کی جسلے سے خطاب کرتے ھوے ملک عطاء اللہ اور گل افضل نے کھا کہ فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام وقت کی اھم ضرورت ھے فاٹا کے عوام مذید اس کالے نظام کو بر داشت نھی کر سکتی اگر حکومت نے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے سلسلے میں ٹال مٹول کی تو ھم سڑکوں پر نکل ائنگے جو ھمارا اخری اپشن ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.