باجوڑ ایجنسی تحصیل برنگ میں احتجاجی جلسہ:اے این پی

0

باجوڑ (قیا س خان)عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کا ایف سی ار کخلاف احتجاجی جلسے جاری ۔عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کا تحصیل برنگ میں ایک احتجاجی جلسہ ھوا جس میں عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے صدر ملک عطاءاللہ خان۔جنرل سیکرٹری گل افضل سیکرٹری اطلاعات شاہ نصیر خان۔سید عبدالمنان کاکا جی۔n.y.o کے ارگنائزر جاوید ۔ملک عبدالسلام۔شاخالد۔محمد اسحاق۔ملک سبحان۔حاجی عبدالقیوم۔ملنگ جان۔بختیار خان نے شرکت کی

احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہو ے ملک عطاءاللہ خان گل افضل۔اور سید عبدالمنان کاکاجی نے کہا کہ حکومت دوغلی پالیسی ناکریں ایک طرف حکومت کمیٹیاں بناتی ھے کہ فاٹا میں اصلاحات کریں اور دوسری طرف اپنے اتحادیوں کو اکسارہی ہیں کہ الگ صوبے کا مطالبہ کریں ایک طرف پورے پا کستان کی سیاسی پارٹیاں اس بات پر متفق ہیں کہ فاٹا سے ایف سی ار کا خاتمہ کر کے اور فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کریں اور دوسری طرف صرف دو افراد اس کی مخالفت کرر ہی ھے

اگر حکومت مخلص ہوتی تو اپنے اتحادیوں کوایک طرف رکھ کر قبائل سے فوری طورپر ایف سی ار کا خاتمہ کرتی اور فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرتی مگر حکومت وہ کام کررھی ھے کی منہ پے را م رام اور بغل میں چوری۔

انہوں نے کہا کہ حکومت دوغلی پالیسی سے گریز کرے اور فاٹا کوفوری طور پر خیبر پختونخوا میں ظم کریں

یاد رہے ! کہ باجوڑ ایجنسی  میں ایف سی ار کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.