ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس ٹی یوجے کو دوبارہ بحال کرنیکا اعلان

0

قبائلی صحافیوں کی تنظیم ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس ٹی یوجے کو دوبارہ بحال کرنیکا اعلان ۔ اتوار 9اپریل کوعبوری کابینہ تشکیل دینے کیلئے اہم اجلاس طلب ۔ ذرائع کے مطابق ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس فاٹا کے سینئر صحافیوں کا اجلاس پشاور حیات آباد باغ ناران میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر صحافیوں صفدر داوڑ ،حسبان اللہ ، حسین آفریدی ، بہاؤالدین جان ، وزیر آفریدی ، سیف الرحمن ، نورمحمد ، ہدایت اللہ آفریدی ، محمدشفیق ، حاجی حبیب الرحمن ، خادم خان آفریدی سمیت تمام ایجنسیوں کے صحافیوں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیاگیا کہ قبائلی علاقوں کے صحافیوں کی تنظیم ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس (ٹی یوجے ) کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کیاگیا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام قبائلی علاقوں کے صحافیوں کو اعتماد میں لیاگیاہیں اور مزید صحافیوں کو اعتماد میں لینے کیلئے آئندہ اتوار 9اپریل کو باغ ناران حیات آباد پشاور میں تمام قبائلی صحافیوں کا اہم اجلاس طلب کیاگیاہیں ۔ جس میں عبوری کابینہ کی تشکیل سمیت اہم فیصلوں کا اعلان کیاجائیگا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تمام قبائلی صحافی اپنے اختلافات ختم کریں اور یونین کے بحالی میں اپنا اپنا کردار ادا کریں ۔قبائلی صحافیوں کی تنظیم ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس ٹی یوجے کو دوبارہ بحال کرنیکا اعلان ۔ اتوار 9اپریل کوعبوری کابینہ تشکیل دینے کیلئے اہم اجلاس طلب ۔ ذرائع کے مطابق ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس فاٹا کے سینئر صحافیوں کا اجلاس پشاور حیات آباد باغ ناران میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر صحافیوں صفدر داوڑ ،حسبان اللہ ، حسین آفریدی ، بہاؤالدین جان ، وزیر آفریدی ، سیف الرحمن ، نورمحمد ، ہدایت اللہ آفریدی ، محمدشفیق ، حاجی حبیب الرحمن ، خادم خان آفریدی سمیت تمام ایجنسیوں کے صحافیوں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیاگیا کہ قبائلی علاقوں کے صحافیوں کی تنظیم ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس (ٹی یوجے ) کو دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کیاگیا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام قبائلی علاقوں کے صحافیوں کو اعتماد میں لیاگیاہیں اور مزید صحافیوں کو اعتماد میں لینے کیلئے آئندہ اتوار 9اپریل کو باغ ناران حیات آباد پشاور میں تمام قبائلی صحافیوں کا اہم اجلاس طلب کیاگیاہیں ۔ جس میں عبوری کابینہ کی تشکیل سمیت اہم فیصلوں کا اعلان کیاجائیگا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تمام قبائلی صحافی اپنے اختلافات ختم کریں اور یونین کے بحالی میں اپنا اپنا کردار ادا کریں ۔

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1619832614703285&set=a.518233591529865.122553.100000296876819&type=3&theater#

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.