نیشنل یوتھ ارگنائزیشن کی کابینہ مکمل صدر شا خالدمقرر۔

0

باجوڑ (قیاس خان )باجوڑایجنسی میں نیشنل یوتھ ارگنائزیشن کی کابینہ مکمل صدر شا خالد،سینئر نائب صدر محمداسحاق خان،سینئرنائب صدردویم خانوادہ،نائب صدر محمد عثمان،نائب صدر صاحبزادہ نجیب اللہ،جنرل سیکرٹری ضرب دین ایڈیشنل سیکرٹری شاکراللہ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری بخت زادہ،جائنٹ سیکرٹری صاحبزادہ،جائنٹ سیکرٹری سیدکریم،جائنٹ سیکرٹری عالمزیب،فنانس سیکرٹری عبدالقادر خان،سیکرٹری اطلاعات بیان اللہ،کلچر سیکرٹری مرتضی خیلجی مقرر ہوئے کابینہ اتفاق رائے سے بنا ئی گئی
کابینہ نیشنل یوتھ ارگنائزیشن کے صوباء چیف ارگنائزر ایڈوکیٹ سنگین خان،مرکزی جنرل سیکرٹری ارشدخان اتمانی صوبائی ارگنائزنگ کمیٹی کے ممبر عادل ماشوال کے نگرانی میں بنا ئی گئی جس میں کثیر تعداد این وائی او کے نوجوانوں نے شرکت کی
کنونشن میں عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ملک عطاء اللہ خان،جنرل سیکرٹری گل افضل،سینئرنائب صدرپختون خان،سید عبدالمنان کاکاجی نائب صدر خان بہادر،ڈیپٹی جنرل سیکرٹری شیراکبر،جائنٹ سیکرٹری ملک قہار،جائنٹ سیکرٹری زیراللہ،سیکرٹری اطلاعات شاہ نصیر خان،کلچر سیکرٹری عجب خان ،لعلی شاہ فاتح الرحمن،برھان خان، ملک عبدالسلام،ملک سبحاننے شرکت کی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.