رکن قومی اسمبلی حاجی بسم اللہ خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

0

باجوڑایجنسی (قیاس خان ) رکن قومی اسمبلی حاجی بسم اللہ خان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ۔ ایم این اے حاجی بسم اللہ خان اوراسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ناوگئی سب ڈویژن انورالحق نے سیلاب سے متاثرہ باجوڑایجنسی کے تحصیل ماموند کے علاقہ کگہ ، کلپانئی ، مخہ اور بنڈارے کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر قبائلی عمائدین ، پولیٹیکل تحصیلدار وڑ ماموند وکیل خان اور مختلف محکموں کے سربراہان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ایم این اے نے سیلاب سے خرا ب ہونیوالے سڑکوں کا معائنہ کیا اورسڑکوں کے دوبارہ بحالی پر جاری کام کا معائنہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ سڑکوں کو دوبارہ جلد تعمیر کیاجائیگا ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.