جمرود میں پختو ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام باب خیبر کے مقام پر 21فروری مادری زبان کی عالمی دن کے مناسبت سے واک

0

جمرود (تاجدار عالم) جمرود باب خیبر کے مقام پر پختوادبی ٹولنہ کے مقام پر21 مادری زبانوں عالمی دن کے مناسبت سے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی ،غیر سیاسی ،اساتذہ ،شعراء اور عام افراد نے شرکت کی ۔اس موقع پر شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیامیں موجود تمام ترقیافتہ ممالک نے اگر ترقی کی ہے تو ان تمام نے اپنے زبانوں میں تعلیم دیکر ترقی کی ہے۔جس میں کئی ممالک شامل ہے ۔واک کے شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ اگر ہم اپنے ملک کو ترقی کے راستے پر گامزان کرنا ہے تو ہمیں بھی اپنے تعلیمی نظام کو اپنے مادری اور قومی زبان میں دینا ہوگا اور اسی طرح ہم ترقی کرسکے گے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.