ضلع باجوڑ۔۔۔تحصیل سلارزئی علاقہ گامبٹ میں فاٹا اصلاحات تحریک کے بانی سابقہ ممبر قومی اسمبلی شہاب الدین خان کا برآمدک سلارزئی کے اقوام پر مشتمل پرہجوم جلسہ عام سے خطاب،الیکشن مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسہ میں ہزاروں عمائیدین علاقہ اور عوام نے شرکت کی
برآمدک سلارزئی کے اقوام پر مشتمل پرہجوم جلسہ عام سے شہاب الدین خان خطابHD Youtube # https://youtu.be/wzVhRKLl5C4
Posted by Bajaur Times on Sunday, June 24, 2018
۔جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی عوام نے کہا کہ شہاب الدین خان محض باجوڑ نہیں بلکہ پورے قبائل کا فخر ہے۔شہاب الدین خان نےایف سی آر ختم کرکے قبائلی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کرکے اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔جس پر باجوڑ کا فخر کرتے ہیں ۔اس موقع پر سابقہ ممبر قومی اسمبلی شہاب الدین خان کے فرزند نظام الدین خان نے بھی خطاب کیا