جو وعدہ کرتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں : نظام الدین خان

0

ضلع باجوڑ تحصیل واڑہ ماموند ڈمہ ڈولہ پورے کلے فاٹا اصلاحات تحریک کا شمولیتی پروگرام جس مین  ملک شیرین زادہ ملک ظہیر اور عنایت اللہ پورے گاوں کیساتھ جماعت اسلامی سے مستفی ہوکر فاٹا اصلاحات تحریک کے حمایت کا اعلان کیا ۔

تقریب پہاڑی علاقے پورے کلے ڈمہ ڈولہ  میں منعقد کیا گیا تھا  تقریب سے ملک نیازبین،  ملک ریاض ڈاکٹر سعیداللہ اور الطاف حیسن نے خطاب کیا ۔

فاٹا اصلاحات تحریک کے چیف ارگنائیزر  نظام الدین خان  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسے وعدے نہیں کرتے جو پورا نہیں کرسکتے اور جو وعدہ کرتے ہیں پورا کرکے دکھاتے ہیں 2013 الیکشن میں ہم ایف سی آر کے خاتمے پر ووٹ لیاتھا اور سب نے دیکھ لیا کہ ہم نے وہ وعدہ پورا کرکے دکھایا ۔

چونکہ ایف سی آر ختم ہوچکا ہیں اب ہم خیبر پختون خواہ کا حصہ بن چکے ہیں انہوں نے کہا کہ کے کردار کو دیکھوں اور اس کو منتخب کرو جس کے کردار اچھا ہوں اگر ہمارے کردار سے مطمئن نہ ہوں تو ہمیں بھی ووٹ مت دو نہ خود دھوکے میں جاو اور نہ کسی کو دھوکہ دینے کا موقع دو ہمارے بارے میں سب کو پتہ ہیں کہ ہم نے پارلیمنت جاکر اساسے نہیں بنانے اوردوسروں کیطرح بلکہ الٹا کم ہوئے ہیں ۔ہمارا سیاست کا مقصد قوم اور علاقے کی خوشحالئ ہیں اور اگر ہمارے اوپر بروسہ ہوں تو 25 جولائی کو چینار کے پتے پر مہر لگائیں اور فخر قبائیل شہاب الدین خان کو ایک بار پھر کامیاب کرو۔

علاقے کے عوام نے بہت خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ ہمارے اوپر خاص رحم ہوا کہ فخر قبائیل شہاب الدین خان ہمارے حلقے سے امیدوار ہیں اور ہم اس کو ضرور کامیاب کرینگے ہم گاوں گاوں گھر گھر جائینگے اور فخر قبائیل شہاب الدین خان کا پیغام پہنچائینگے ۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.