باجوڑ سے  نومنتخب ایم این ایز این اے 40- 41 افیشلزسے ملاقات

0

باجوڑ :ڈپٹی کمشنر ضلع باجوڑمحمود احمد خان سے پی ٹی ائی ایم این اے حلقہ 40 گل داد خان، صدر پی ٹی ائی باجوڑ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن، جنرل سیکرٹری سید احمد جان، صوبائی نائب صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا حضرت یوسف دانش، حاجی جمعہ سید، فرید ترابی، ریاض، طور گل، شاکر، زرگل اور دیگر کا ڈی سی آفس میں ملاقات کی اور باجوڑ مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال اور ایک ساتھ ملکر حل کرنے پر اتفاق ۔اس موقع پر خار اور ناوگئی اسٹنٹ کمشنرز بھی موجود تھے ۔

دوسری جانب  تحریک انصاف کے نومنتخب ایم این ایز این اے 40 گل داد خان، این اے 41 گل ظفر خان باغی اور پی ٹی ائی باجوڑکے سینئر رہنماء انور زیب خان نے پاک فوج کے سیکٹر کمانڈر نارتھ بریگیڈیئر عامر کیانی کے ساتھ ملاقات کی ۔ ملاقات میں باجوڑ کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر بریگیڈیئر نے مسائل کے حل کیلئے مکمل سپورٹ کے یقین دہانی کرائی ۔

 

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.