باجوڑ کو بزنس سنٹر بنایا جائے گا, حاجی لعلی شاہ

0

باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی حاجی لعلی شاہ اور نائب صدر حاجی حبیب اللہ کے قیادت میں ماربل انڈسٹریز کے مالکان کا ڈی سی باجوڑ سے ملاقات
ملاقات میں حاجی لعلی شاہ نے ڈی سی عثمان محسود کو ماربل انڈسٹریز اور تاجر برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا
ماربل فیکٹریوں میں جو خام مال اور سائیز مال بند تھا ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ باجوڑ میں ماربل فیکٹریوں میں موجود تمام تیار ماربل نکال لی جائے اور آئندہ کیلئے لیز پالیسی عمل میں لائے جائے گی۔

حاجی لعلی شاہ نے ڈی سی سے مطالبہ کیا کہ باجوڑ میں کھاد اوپن بکے اس پر ڈی سی نے مکمل یقین دہانی کرائ کہ کھاد پورے باجوڑ کے بازاروں میں ایک دو ڈیلرز کے بجائے زیادہ ڈیلرز ہونگے ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے کہا کہ ہم تاجروں کے مشکلات کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور باجوڑ کو بزنس سنٹر بنایا جائے گا۔باجوڑ چیمبر کے بانی حاجی لعلی شاہ پختونیار نے ڈی سی عثمان محسود کا شکریہ ادا کیا۔۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.