باجوڑ پریس کلب اور ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کا مشترکہ اجلاس

0

باجوڑ:باجوڑ پریس کلب اور ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کا مشترکہ اجلاس صدر حسبان اللہ اور جنرل سیکرٹری مسعود خان کے صدارت میں باجوڑ پریس کلب خار میں منعقد ہوا۔اجلاس میں چالیس سے زائد صحافیوں نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پریس کلب اور یونین کے انتخابات دسمبر میں منعقد کیے جائیں گے۔ جس میں باہر سے صحافیوں ، ضلعی انتظامیہ ، سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور باجوڑ سکاؤٹس کے اعلیٰ حکام کو مدعو کیا جائے گا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ باجوڑ پریس کلب اور یونین کے درمیان کسی قسم کے اختلافات نہیں ہے تمام صحافی متفق اور متحد ہیں اور اپنے صحافی برادری کے حقوق کیلئے ہر فورم آواز اٹھائیں گے۔

باجوڑ پریس کلب اور ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کا مشترکہ اجلاس صدر حسبان اللہ اور جنرل سیکرٹری مسعود خان کے صدارت میں باجوڑ پریس کلب خار میں منعقد ہوا۔اجلاس میں چالیس سے زائد صحافیوں نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پریس کلب اور یونین کے انتخابات دسمبر میں منعقد کیے جائیں گے۔ جس میں باہر سے صحافیوں ، ضلعی انتظامیہ ، سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور باجوڑ سکاؤٹس کے اعلیٰ حکام کو مدعو کیا جائے گا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ باجوڑ پریس کلب اور یونین کے درمیان کسی قسم کے اختلافات نہیں ہے تمام صحافی متفق اور متحد ہیں اور اپنے صحافی برادری کے حقوق کیلئے ہر فورم آواز اٹھائیں گے۔اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیاگیا کہ آئندہ کیلئے ماہانہ اجلاس منعقد کیے جائیں گے جس میں صحافیوں کو درپیش مسائل کا جائزہ اور ان کے حل کیلئے عملی کوشش کی جائے گی اور ہر سال صحافیوں کے ٹریننگ کورسز کے انعقاد اور مطالعاتی دورے کا انتظام کیا جائے گا۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور باجوڑ پریس کلب کے ذاتی عمارت کو صحافیوں کے صحافتی سرگرمیوں کیلئے ان کے حوالے کیا جائے ۔اس موقع پر باجوڑ پریس کلب اور ٹرائبل آف یونین باجوڑ کے چیئرمین حاجی حبیب اللہ خان آسی ، ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ باجوڑ کے صدر میاں سعید الرحمٰن ، حاجی رحمت اللہ جان ، فضل حکیم خان ، حاجی نعیم اللہ ، انواراللہ خان ، حمید اللہ ، عبدالوہاب ، شاہ خالد ، اکرام الدین ، زاہد جان ، عرفان اللہ جان ، مجاہد خان ، اسرارالدین ، طاہر خان درانی ، انورزادہ گلیار ، اظہارالحق عاجز ، قیاس خان ، بلال یاسر ، سمیع جان سمیت دیگر ممبران موجود تھے۔

Posted by Hasban Ullah Khan Khan on Monday, November 19, 2018

اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیاگیا کہ آئندہ کیلئے ماہانہ اجلاس منعقد کیے جائیں گے جس میں صحافیوں کو درپیش مسائل کا جائزہ اور ان کے حل کیلئے عملی کوشش کی جائے گی اور ہر سال صحافیوں کے ٹریننگ کورسز کے انعقاد اور مطالعاتی دورے کا انتظام کیا جائے گا۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور باجوڑ پریس کلب کے ذاتی عمارت کو صحافیوں کے صحافتی سرگرمیوں کیلئے ان کے حوالے کیا جائے ۔

اس موقع پر باجوڑ پریس کلب اور ٹرائبل آف یونین باجوڑ کے چیئرمین حاجی حبیب اللہ خان آسی ، ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ باجوڑ کے صدر میاں سعید الرحمٰن ، حاجی رحمت اللہ جان ، فضل حکیم خان ، حاجی نعیم اللہ ، انواراللہ خان ، حمید اللہ ، عبدالوہاب ، شاہ خالد ، اکرام الدین ، زاہد جان ، عرفان اللہ جان ، مجاہد خان ، اسرارالدین ، طاہر خان درانی ، انورزادہ گلیار ، اظہارالحق عاجز ، قیاس خان ، بلال یاسر ، سمیع جان سمیت دیگر ممبران موجود تھے۔

دوسری جانب

قبائلی ضلع باجوڑ پریس کلب کی کابینہ تحلیل۔انتخابات دسمبر میں کرانے کا فیصلہ ۔
اس سلسلے میں باجوڑ پریس کلب کے صحافیوں کا ایک اہم اجلاس آج منعقد ہوا ۔جس میں باجوڑ پریس کلب کے صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔کابینہ تحلیل کرکے الیکشن کمیٹی کا اعلان کیا گیا .

 


سینئر صحافی محمد سلیم نے اجلاس کے صدارت کرتے ہوئے الیکشن کمیٹی تشکیل دی ۔جس میں صحافی حاجی سید بادشاہ، معاذ خان، قیاس خان،یونس خان اور سلیم اللہ خان کو الیکشن کمیٹی کے ممبران منتخب کئے گئے ۔جو الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی سمیت دیگر امور کے نگرانی کرینگے ۔اجلاس میں صحافیوں کو درپیش مسائل اور مشکلات کے ازالے کیلئے ایک وفد ڈپٹی کمشنر باجوڑ کیساتھ ملاقات کریگی ۔اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ صحافی علاقے کی تعمیر و ترقی اور امن وامان برقرار رکھنے کیلئے اپنی کوششوں میں تیزی لائے ۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.