عوامی نیشنل پارٹی کا ممبر سازی مہم جاری

0

عوامی نیشنل پارٹی کا ممبر سازی مہم جاری  ،کمیپ میں 1200 افراد نے ممبر شپ کی

باجوڑ : عوامی نیشنل پارٹی کا ممبر سازی مہم جاری  تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی تحصیل خار کا ممبر شپ  کیمپ لگایا گیا  جس میں کثیر تعداد میں عوامی  نیشنل پارٹی  کے کارکنان نے شرکت کی ۔اجلاس  کی صدارت عوا می نیشنل پارٹی باجوڑ کے الیکشن کمیٹی کے چئیر مین شاہ نصیر خان کی۔

الیکشن کمیٹی باجوڑ کے ممبر ٖڈاکٹر غلام حبیب الیکشن کمیٹی تحصیل خار کے چئیر مین سید صدیق اکبر ،شفیع اللہ ،نواب اورنثار باز ،اجمل تنہا ،ملک عطاء اللہ خان سید عبدالمنان کاکاجی  ،شیر محمد لالا  نے شرکت کی  کمیپ میں 1200 افراد نے ممبر شپ کی ۔

یاد رہے ! کہ عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے ممبر شپ 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.