آگرہ ماموند، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں عبدالبصیر جاں بحق،جبکہ محیب اللہ زخمی

باجوڑ :تحصیل ماموند کے علاقہ آگرہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص عبدالبصیر جاں بحق ۔

ذرائع کے مطابق پیر کے شام ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند علاقہ آگرہ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے ایک شخص عبدالبصیر ولد حاجی شاہ جہان سکنہ گٹ  کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور محیب اللہ عرف طالب ولد آغا جان سکنہ امانتہ زخمی ہوگیا ۔ زخمی کو علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کیاگیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.