باجوڑ: 4ھزار پولیس بھرتی میں صرف تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھرتی کیاجائے ,سماجی کارکن ملک شھاب الدین

0

باجوڑ :باجوڑ وہ قبایلی ضلع ہے جہاں آبادی سب سے زیادہ یعنی 16لاکھ ہے  یہاں کے عوام آمن پسند اور اپنے ملک اور علاقے سے محبت کرنے والے لوگ ھہے  مگربد قسمتی سے  باجوڑ میں اس وقت 16ھزار نوجوان یونیورسٹی سے فارع ہےجوکہ آج کل بے روزگاری کیوجہ سے تنگ آچکاہے  ان خیالات کااظہار سماجی شخصیت ملک شھاب الدین آف فجہ نے ایک بیان میں  کیا ۔

انہوں نے پولیس آفیسرزانسپکٹر جنرل ڈاکٹر نعیم اکبر ڈی آی جی فصیح الدین ڈی پی آو پیرشہاب علی شاہ سے اپیل کیاہے  کہ باجوڑ میی جو4ھزار پولیس کے جوبھرتی ھے صرف تعلیم یافتہ نوجوانو کو بھرتی کیاجائے

انہوں نے کہا کہ پولیس بھرتی صاف اور شفاف طریقے سے کیاجائے سماجی شخصیت شھاب الدین نے بلاحکام سے مطالبہ کیا کہ اگر نان لوکل بھرتی یاسفارش پربھرتی ہو ا تو ہم  بھرفور مزاحمت کرینگے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.