باجوڑ:سابقہ امیدوار پی کے 102 مفتی سلطان محمد پر نامعلوم افراد کی فائیرنگ، شدید زخمی

0

باجوڑ- مفتی سلطان محمد پر نامعلوم افراد کی  فائیرنگ، شدید زخمی  باجوڑ کی تحصیل ماموند  سابقہ امیدوار پی کے 102جے یو آئی ف کے رہنما مفتی سلطان محمد قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔

فائرنگ کا واقعہ بدان میں برکلی مسجد کے قریب پیش آیا۔

ہسپتال رپورٹ کے مطابق مفتی سلطان محمد کو 3 گولیاں لگی ہیں ۔ضلعی انتظامیہ نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.