باجوڑ : گھر میں مارٹر گولہ پٹھنے سے 7 افراد جانبحق

0

پاک فغان سرحد کے قریب باجوڑ تحصیل سلارزی باٹوار گاوں بنگڑکے مقام پر ایک گھر میں رکھے فعال بم کے غلطی سے پھٹ جانے پر ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ 

یہ سانحہ تحصیل سالارزئی کے ایک گھر میں رونما ہوا جہاں ایک ہی خاندان کے چار بچے، دو خواتین اور ایک مرد لقمہ اجل بنا ہے۔ معلقہ افسران کے مطابق دھماکے کے بعد مکان مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا اور وہاں لوگوں کی بڑی تعداد مدد کے لیے جمع ہوئی تھی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.