باجوڑ کے دو نوجوان شکیل احمد، اللہ نواز پی ایم ایس امتحان میں کو الیفائی کرکے PMSآفیسر بن گئے

0

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے اللہ نواز ولد عبدلحسیب نے پہلی کوشش میںPMS امتحان کوالیفائی کرکے PMSآفیسر بن گئے

 یاد رہے کہ اس سے پہلے اللہ نواز ولد عبدالحسیب سکنہ سکندرو اتمان خیل ضلع باجوڑ نے ماسٹرز میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کےڈیپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس ٹاپ کرکے گولڈ مڈل اور اکیڈیمک رول آف ہانر اپنے نام کردیاہے اور جی سی یو سولواں کانوکیشن کے موقع پر انہیں گولڈمیڈل اور اکیڈیمک رول آف ہانر سے بھی نوازا گیا ہے .

اور اس کے علاوہ اللہ نواز نے شعبہ سیاسیات جی سی یونیورسٹی لاہور سے تین چیئرپرسن سکالر ایوارڈز اور ایڈورڈ کالج پشاور سے اکیڈیمکس میں سلور میڈل وصول کرچکے ہیں.

شکیل احمد صافی ولد ڈاکٹر شہزادہ سکنہ کوثر نے بھی پی ایم ایس امتحان پاس کرلیا اور پی ایم ایس اۤفیسر بن گئے

۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.