ممبر صو بائی اسمبلی،انجینئر اجمل خان ڈیڈک کمیٹی باجوڑ کے چیئرمین مقرر

0

پشاور-وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے باجوڑ سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے101انجینئر اجمل خان کو ضلع باجوڑ کے ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیاہے۔

ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے سید اقبال میاں کو کرم قبائلی ضلع کے ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین، ضلع اورکزئی کے ایم پی اے سید غازی غزن جمال کو ضلع اورکزئی کے ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین جبکہ لوئیر دیر کے رکن صوبائی اسمبلی لیاقت علی خان کو ضلع لوئر دیر کے ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین مقررکیاگیاہے۔

اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔

۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.