جمرود۔شاہ کس میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کردیا

0

جمرود۔شاہ کس میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد کو قتل کردیا
تفصیلات کے مطابق جمرود کے علاقے شاہ کس میں گھریلو ناچاکی پر بیٹے نور الدین نے فائرنگ کرکے اپنے والد ادریس کو زخمی کردیا ان کو ہسپتال منتقل کردیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا

۔سرکاری ذرائع کے مطابق نورالدین منشیات کا عادی تھا اور جمعرات کے شب گھریلو ناچاکی پر انہوں نے فائرنگ کرکے اپنے سگے والد کو قتل کردیا۔ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگئے پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کیں ہیں

تاہم آخری اطلاع آنے تک گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.