باجوڑ کے ساتھ ایک اور ناانصافی,سالانہ کوٹہ بارہ ( 12) سے کم کرکے صرف دو( 2) کردیا

0

باجوڑ کے ساتھ ایک اور ناانصافی
کیڈیٹ کالج رزمک شمالی وزیرستان کے انتظامیہ نے باجوڑ کے سٹوڈنٹس کا سالانہ کوٹہ بارہ ( 12) سے کم کرکے صرف دو( 2) کردیا
زرائع کے مطابق گزشتہ پندرہ سالوں سے مذکورہ کالج میں باجوڑ کے سٹوڈنٹس کا کوٹہ بارہ تھا جو بغیر کسی وجہ کے امسال ( 2020) میں کم کرکے صرف دو کردیا گیا ہے ۔ انتظامیہ نے اس فصیلہ کا کوئی معقول وجہ نہیں بتائی ہے تاہم باجوڑ کے تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے اس فیصلہ کو باجوڑ کے طلباء کے ساتھ ظلم و زیادتی قرار دیتے ہوئے اپنے منتخب نمائندوں سے اس بارے میں ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیاہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.