باجوڑ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

0

 باجوڑ گاؤں شیخ مینو کے ظاہر شاہ ولد اشرف خان میں وائرس کی تصدیق اسلام آباد سے کیس پازیٹیو آنے کے بعد علاقہ کو سیل کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی اور حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ شخص لاہور سے آیا تھا

باجوڑ میں کرونا وائرس کا دوسرا کیس سامنے اۤگیا۔ تحصیل ماموند کے علاقہ المازو کی ایک خاتون کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی پازیٹیو اۤنے کی اطلاع ۔ مذکورہ خاتون جو چند ہفتہ قبل عمرہ سے واپس ائی تھی کی ٹیسٹ کو اتوار کے شام پانچ بجے نیشنل انسٹیویٹ اف ہلیتھ اسلام اباد نے نیگیٹو قرار دیا تھا۔ اب دوبارہ پازیٹیو قرار دیاہے۔ ضلعی انتظامیہ نے علاقہ میں حفاظتی اقدامات کی تیاریاں شروع کردی ۔ انتظامیہ کا عوام کوگھروں پر رہنے کی اپیل ۔ حالات ابھی کنٹرول میں ہے ۔ تاہم لوگوں کے عدم تعاون سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ۔

“First Confirmed COVID-19 in Bajaur”

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.