کمال بہادر نے ڈیزازسٹر منیجمنٹ میں ایم فل کی ڈگری مکمل کی.

0

جامعہ پشاور کے ذیلی ادارے سی ڈی پی ایم کے ایم فل ریسرچ سکالر کمال بہادر نے ڈیزازسٹر منیجمنٹ میں ایم فل کی ڈگری مکمل کی. انہوں نے اپنا مقالہ وادیئ پشاور میں سیلاب کے روک تھام میں آبپاشی کے نظام کے کردار پہ لکھا ہے.

مطالعے کے نتایج کے مطابق بعض مقامات پر ایریگیشن نیورکس نے سیلاب کے روک تھام میں موثر کردار ادا نہیں کیاہے جبکہ ندی نالوں میں تجاوزات کی وجہ سے بعض مقامات پر سیلاب کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے. ا

نہوں نے مقالہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر امجد علی کے زیرنگرانی مکمل کیا. سکالر نے سی ڈی پی ایم کے ڈایریکٹر پروفیسر ڈاکٹرذلفقارعلی اور ایکسٹرنل ممتحن ڈاکٹر شیر محمد ملک کے موجودگی میں اپنے مقالے کا دفاع کیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.