کمال بہادر نے ڈیزازسٹر منیجمنٹ میں ایم فل کی ڈگری مکمل کی.
جامعہ پشاور کے ذیلی ادارے سی ڈی پی ایم کے ایم فل ریسرچ سکالر کمال بہادر نے ڈیزازسٹر منیجمنٹ میں ایم فل کی ڈگری مکمل کی. انہوں نے اپنا مقالہ وادیئ پشاور میں سیلاب کے روک تھام میں آبپاشی کے نظام کے کردار پہ لکھا ہے.
مطالعے کے نتایج کے!-->!-->!-->…