براؤزنگ زمرہ

خیبر پختون خوا

چترال:انتظامیہ کی بے حسی۔ ٹرانسپورٹرمسافروں سے دگنا کرایہ وصول کررہےہے

چترال(گل حماد فاروقی)لاک ڈاون میں ٹرانسپورٹروں کو جزوی چوٹ دینے کا ڈرائیور حضرات غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ بظاہر اڈہ تو بند ہے مگر گاڑیاں باری باری اڈے سے باہر سڑک کے کنارے کھڑے ہوکر سواری بٹھاتے ہیں اور ان سے دگنا

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے سے صوبے کے صحافی برادری کے لیے بڑا اعلان

پشاور۔ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات وتعلقات عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے صحافی برادری کی عوام کو آگاہی فراہم کرنے اور کرونا وبا کی حالت میں جان کی پرواہ کیے بغیر حکومتی مشینری کے شانہ بشانہ خدمات کی

باہر سے آنے والے لوگوں کیلئے قرنطینہ مراکز آبادی سے باہر منتقل کیا جائ:بشیر احمد صدر پی پی پی

چترال(گل حماد فاروقی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر بشیر احمد نے ایک تحریری بیان میں ضلعی انتظامیہ پر زوردیا ہے کہ قرنطینہ مراکز کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ٹاؤن ٹو کے لوگ نہایت تشویش میں مبتلا ہیں کیونکہ ٹاؤن 2 میں محتلف

کورونا وائرس سے اب تک 7 ہلاکتیں، ملک بھر میں لاک ڈاؤن

منگل کو ملک میں مجموعی طور پر 106 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے خیبرپختونخوا میں 40، پنجاب میں 50 اور سندھ میں 16 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 990 تک جاپہنچی ہے جب کہ…

چترال میں نہ تو کرونا وائریس کی روکنے کا کوئی انتظام ہے نہ اس کا علاج ممکن ہے،عبد الاکبر چترالی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کی ضلع انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ۔ چترال میں نہ تو کرونا وائریس کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت کے پاس علاج کی سہولت ہے نہ اس کی تشحیص کیلئے کوئی لیبارٹری یا مشنری…

صحافی و بابائے صحافت سیلاب خان محسود طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

ڈیرہ اسماعیل خان: جنوبی وزیرستان کے سینئر انقلابی صحافی و بابائے صحافت سیلاب خان محسود طویل علالت کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال انتقال کرگئے۔ مرحوم سیلاب خان محسود ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخواہ و سابق کمانڈنٹ ایف سی امیر حمزہ محسود کے…

چترال گونمنٹ ڈگری کالج میں شجر کاری مہم کا آغاز۔

وزیر اعلےٰ خیبر پحتون خواہ کا معاون حصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کیلاش نے بطور مہمان حصوصی پودا لگاکر مہم کا افتتاح کیا۔ چترال(گل حماد فاروقی) سابقہ حکومتوں نے  جنگلات کی ترقی اور تحفظ  پر کوئی توجہ نہیں دی یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک…

چترال : بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے کاروباری طبقہ بری طرح متاثر۔

چترال(گل حماد فاروقی)چترال میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے نہ صرف گھریلوں صارفین تنگ آچکے ہیں بلکہ کاروباری طبقہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ باوجودیکہ چترال میں گولین کے مقام پر 106 میگا واٹ کا پن بجلی گھر بھی تیار ہوچکا ہے اور بجلی بھی…

چترال:دی مڈگلشٹ میں برفانی کھیل احتتام پذیر۔

سڑکوں کی خراب حالت اور سہولیات کی فقدان سے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا۔ مڈگلشٹ میں شجر کاری مہم کا بھی اغاز چترال(گل حماد فاروقی)جنت نظیر وادی مڈگلشٹ میں تین روزہ برفانی کھیل Snow Skiing احتتام پذیر ہوا۔ اس کھیل کو پچھلے سال مقامی لوگوں

باجوڑ کے ساتھ ایک اور ناانصافی,سالانہ کوٹہ بارہ ( 12) سے کم کرکے صرف دو( 2) کردیا

باجوڑ کے ساتھ ایک اور ناانصافیکیڈیٹ کالج رزمک شمالی وزیرستان کے انتظامیہ نے باجوڑ کے سٹوڈنٹس کا سالانہ کوٹہ بارہ ( 12) سے کم کرکے صرف دو( 2) کردیازرائع کے مطابق گزشتہ پندرہ سالوں سے مذکورہ کالج میں باجوڑ کے سٹوڈنٹس کا کوٹہ بارہ تھا جو بغیر