براؤزنگ زمرہ

خبریں

باجوڑایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے (7) بچے جاں بحق ۔ 2زخمی

باجوڑایجنسی (قیاس خان) باجوڑایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے (7) بچے جاں بحق ۔ 2زخمی جمعہ کے روز باجوڑایجنسی کے تحصیل اتمانخیل علاقہ گردئی گنداؤ میں بچیاں مٹی کے کھدائی میں مصروف تھیں کہ اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے بچیاں ملبے تلے دب گئی ۔ واقعے…

رمضان المبارک کے مسائل و احکام (مولانانورالحق عفی اللہ عنہ)

رمضان المبارک میں نیکی کا اجر کئی گنا زیادہ ہو جاتا ہے ۔ رغبت رکھنے والے ہر انسان کے لئے بھلائی کے تمام دروازے کھلے ہوئے ملتے ہیں۔ اسی بابرکت مہینہ میں قرآنِ مجید نازل ہوا۔ اس کا پہلا حصہ رحمت ، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے آزادی کا ہے۔…

رمضان المبارک صبر و شکر اور تسلیم و رضا کا مہینہ

رمضان کی مبارک ساعات شروع ہوچکی ہیں۔رحمت کی بارش ہورہی ہے۔مغفرت کے پروانے مل رہے ہیں۔گناہ جھڑ رہے ہیں۔نیکیوں کا بازار گرم ہے۔خیر و بھلائی کا چرچا ہے۔روحانیت ہر سو پھیلی ہوئی ہے۔نور کی ایک چادر تنی ہوئی ہے۔خواہشات نفسانیہ پر قابو پانے کی مشق…

علم و ادب اور فکر ترقی کی چابی تحریر. عبدالجبار خان دریشک

کسی بند کمرے میں ہمیشہ اندھیر ہی رہتا ہے اور تب تک رہتا جب تک اس کے دووازے کو نہ کھولا جائے جب دروازہ کھلتا ہے تو گھپ اندھیرے کمرے میں اچانک روشنی پھیلتی ہے اور اس کمرے میں موجود ہر ایک چیز واضع اور صاف دیکھائی دینے لگتی ہے جس کاپہلے احساس…

زبان کی حفاظت کیجیے!تحریر احتشام الحسن

پہلے تولو،پھر بولو۔زبان کی کاٹ تلوار کی کاٹ سے زیادہ سخت ہے۔تلوار کا زخم ختم ہوجاتا ہے ،مگر زبان کی چوٹ کبھی زائل نہیں ہوتی۔زبان سے نکلنے سے پہلے الفاظ انسان کے تابع ہوتے ہیں،مگر جب الفاظ زبان سے نکل جاتے ہیں تو انسان اپنے ہی الفاظ کا تابع…

مطالعہ کی اہمیت اور بڑوں کا مطالعہ

بعرض واقفیت کسی چیز کو غور سے دیکھنا اس چیز کا مطالعہ کہلاتا ہے۔ لیکن عرف عام میں مطالعہ کا اطلاق کتاب بینی ہی پر ہوتا ہے۔ حضرت شاہ مسیح اللہ خان شروانیؒ رقم طراز ہے کہ ’’ذہن سے چپھی ہوئی چیزوں کو سمجھنے کے لیے غور و فکر کی محنت کرنا ضروری…

باجوڑایجنسی کی سرزمین شعروادب کیلئے کافی زرخیز ہے: سمندر یوسفزئی

باجوڑایجنسی(قیاس خان) ممتاز شاعر وادیب پروفیسر سمندر یوسفزئی نے کہا ہے کہ باجوڑایجنسی کی سرزمین شعروادب کیلئے کافی زرخیز ہے اور یہاں کے شعراء کی شاعری سن کر شک یقین میں بدل گیا کہ شاعری میں آئندہ دور یہاں کے شعراء کاہے ۔ ان خیالا ت کااظہار…

تذکرہ علمائے باجوڑ گیارہویں قسط:تحریر: محمد بلال یاسر

شیخ القرآن حضرت مولانا گل رحمٰن رحمہ اللہ مسئلہ توحید کے خاطر سینکڑوں تکالیف کا شکار ہونے والے حضرت مولانا گل رحمٰن 1931ء بمطابق(1391ہج) کو باجوڑ ایجنسی کے سنگم پر واقع ناوگئی گاؤں کے عرب خیل یا عربی خیل محلہ میں پیدا ہوئے ، آپ کا شجرہ نسب…

تذکرہ علمائے باجوڑ دسویں قسط: تحریر بلال یاسر

تقی الاتقیاء شیخ القرآن حضرت مولانا محمد جمیل صاحب نوراللہ مرقدہ آپ کی پیدائش باجوڑ ایجنسی کے تحصیل واڑہ ماموند اور افغانستان کے بیچ حد بندی کرنے والے ڈریونڈ لائن کے اس پار برہ چینگئی میں ہوئی ، آپ کے والد حضرت ولی ایک نیک پارسا دیندار…

امن اور موسم بہار کے حوالے سے پشتو مشاعرہ کا انعقاد

باجوڑایجنسی ( قیاس خان ) باجوڑایجنسی میں امن اور موسم بہار کے حوالے سے پشتو مشاعرہ کا انعقاد ۔ مشاعرہ جس کااہتمام باجوڑ پشتو ادبی ملگری نے کیا تھا صدر مقام خار میں منعقد ہوا ۔ مشاعرہ میں ایجنسی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شعراء کرام…