براؤزنگ زمرہ

پاکستان

قبائلی عوام اس وقت فاٹا اور خیبر پختونخوہ کے درمیان آویزاں ہے، ٹرائبل یوتھ فورم

اسلام آباد - نظام میں تبدیلی اور انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ تو کر دی گئی ہے، لیکن ہمیں اپنی زندگی اور علاقے میں کوئی بڑی تبدیلی نظر نہیں آئی۔ ریحان زیب خان فاٹا مرجر کے بعد تمام ترقیاتی کام صرف نوٹیفیکشن تک محدود ہیں۔ حقیقت میں ایک

وزرات خزانہ :پیٹرول 4.59 روپے سستا کردیا گیا

وزرات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو اپنا تعلیمی چینل شروع کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد-چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) محمد سلیم بیگ نے نان کمرشل سٹیلائٹ ٹیلی ویژن چینل کا لائسنس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو دے دیا۔ اس حوالے ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے

نقیب اللہ محسود کے والد نے بیرونی عناصر کا ایجنڈا مسترد کر دیا

اسلام آباد: نقیب اللہ محسود کے والد نے بیرونی عناصر کے ایجنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض افراد میرے بیٹے کے قتل پر سیاست کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے نقیب اللہ محسود کے نام پر سیاست اور فنڈز جمع کرنے والوں کو کسی طور

اسلام آباد :10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

اسلام اباد-اسلام آباد پولیس نے 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے اہل خانہ کا میت کے ہمراہ تڑامڑی چوک پر احتجاج جاری ہے، مقتولہ دس سالہ بچی فرشتہ کا تعلق خیبر

مشترکہ سیاسی حکمت عملی کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شرکت

اسلام آباد-ملکی معاشی صورت حال اور حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کے لیے اپوزیشن جماعتیں وفاقی دارالحکومت میں جمع ہو گئی ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی۔زرداری ہاؤس…

قبائلی اضلاع کیلئے مختص نشستوں میں اضافہ،آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سے متفقہ منظور

قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیمی بل 2019 کی منظوری دیدی ہے جس کا مقصد قومی اسمبلی اورخیبرپختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع کےلئے نشستوں میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ بل محسن داوڑ نے پیش کیا تھا۔ ترمیم کے تحت قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع…

گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر مسلح ملزمان کا حملہ

بلوچستان کے علاقے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ حملے میں شدید فائرنگ کی گئی۔ آئی جی بلوجستان محسن بٹ نے بتایا کہ پاک فوج اور ایف سی کےکمانڈوزآپریشن میں شریک ہیں،بڑی تعداد میں پولیس اہلکار بھی علاقے میں موجود…

لاہور: داتا دربار کے قریب خودکش حملہ، اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید

لاہور-داتا دربار کے باہر پولیس ناکے پر دھماکے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ خودکش تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب ہوا، ایلیٹ فورس کی گاڑی داتا دربار کے…