براؤزنگ زمرہ

صحت /سائنس

ہم فیس بک صارفین کا ڈیٹا نہیں بیچتے، مارک زکر برگ

سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے شریک بانی اور سربراہ مارک زکربرگ نے سماجی روابط کے نیٹ ورک کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلچسپی کی بنیاد پر اشتہارات دکھانا صارفین کا ڈیٹا بیچنے سے مختلف ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے…

خوف کا مقابلہ مارشل آرٹس کے ذریعے آج کے نوجوانوں کیلئے کراٹے کیوں ضروری ہے؟

کراچی: موجودہ دور میں جہاں ٹی وی،گیمز،انٹرنیٹ اور اسمارٹ فونز کاراج ہے۔جس میں بچے اور نوجوان پاکستان دونوں مگن ہیں۔ مارشل آرٹس کے حوالے سے ہمارے نمائندہ جنید شاہ سوری نے کراچی میٹروویل سائٹ میں واقع کنگفو نور فائٹ کلب کا دورہ کیا اور باہنر…

پسماندہ علاقوں میں موبائل ٹاور تنصیب کی رقم عوام سے وصول کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پسماندہ علاقہ جات کے چیئرمین سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موبائل فون کمپنیاں علاقوں میں ٹاور نصب کرنے کے اخراجات بھی عوام سے وصول کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ…

پاکستان میں 150 ملین صارفین سے زائد لوگ موبائل فون استعمال کرتے ہیں

پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد اکتوبر میں چار لاکھ 96 ہزار 107 صارفین  مزید بڑھ گئی ہے جس کے بعد ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 152.16 ملین ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے…

بی ایس 4ایئرز کامرس کلاسز شروع کرنے کا اعلان کردیا

باجوڑ ایجنسی(قیاس خان) گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ اینڈ سائنسزز خار باجوڑ نے اگلے سیشن سے 4 ایئرز بی ایس کامرس کلاسز شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پرنسپل پروفیسر بخت منیر صاحب آبادی نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہاکہ اس سلسلے میں ہم نے حکام بالا…

خیبر سپورٹس ویلفیئر فورم کے زیر اہتمام جمرود میں آئیس نشے کے خلاف آگاہی کیمپ، واک کا اہتمام

جمرود ، تاجدار عالم: خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے عالقے ٹیڈی بازار میں خیبر سپورٹس ویلفیئر فورم کے زیر اہتمام جمرود میں آئیس نشے کے خلاف آگاہی مہم کیمپ لگایا گیا جسمیں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ آگاہی مہم کے دوران…

سحری میں ڈرائی فروٹ ملک شیک پینا پسند کریں گے؟

ماہ مبارک کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے، اور ملک میں ابھی تک سخت گرمیوں کے دن چل رہے ہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، رم جھم اور بادلوں کی وجہ سے کچھ علاقوں میں گرمی کم ہوئی ہے، تاہم ملک کے بیشتر علاقے اب بھی سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سخت…

تین روزہ انسداد پولیو مہم 15مئی سے شروع ہوگی

باجوڑایجنسی ( قیاس خان ) باجوڑایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 15مئی سے شروع ہوگی۔ او پی وی پولیو مہم کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کی گئی ہیں ۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا ڈاکٹر جواد حبیب نے بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکرمہم کا باقاعدہ…

خصوصی افراد کے مصنوعی اعضاء بنانے کیلئے جدید مشینری ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں نصب

باجوڑایجنسی ( قیاس خان) جسمانی بحالی معذوران پروگرا م فاٹا کے تحت باجوڑایجنسی کے خصوصی افراد کے مصنوعی اعضاء بنانے کیلئے جدید مشینری ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں نصب۔ بجلی لوڈشیڈنگ کے متبادل کیلئے جنریٹر فراہم۔ اس سلسلے میں ایک تقریب ہیڈکوارٹر…

نرسز کا ایم ایس اور ہسپتال انتظامیہ کیخلاف احتجاج

باجوڑایجنسی (قیاس خان) باجوڑ‘ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں نرسز کا ایم ایس اور ہسپتال انتظامیہ کیخلاف احتجاج ۔ باجوڑایجنسی کے ہیڈکوارٹر ہسپتال خار کے نرسز نے ایم ایس خار ہسپتال کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایس کے کہنے پر ہسپتال سٹاف اور…