براؤزنگ زمرہ

دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں، صدارتی امیدوار برنی سینڈرز

واشنگٹن:ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ کشمیر میں کریک ڈاون کے نام پر حقوق چھینے جا رہے ہیں، صورتحال پر تشویش اور بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ امریکی مسلمانوں کی تنظیم اثنا کے کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے

قبائلی نواجوانوں کو جاپان کے بین یونیورسٹیوں میں سکالرشپس کا اغاذ جلد کیا جائیگا۔لقمان علی

باجوڑ-باجوڑ سے تعلق رکھنے والے لقمان علی نے اقوام متحدہ کے عالمی یونیورسٹی جاپان میں دہشتگردی پر لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام نے انتہائی مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ دہشت گردی نے قبائلی نظام کو درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے جس کے باعث

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کو زندگی کی نئی اننگ کے آغاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی زندگی کے نئے اسپیل کا آغاز ہوگیا۔ پاکستانی دُلہا حسن علی اور بھارتی دلہن سمعیہ کی شادی کی تقریب دبئی کے ایک سیون اسٹار ہوٹل میں ہوئی جس میں رشتے داروں، قریبی دوستوں نے شرکت کی جبکہ ساتھی

کابل : وزارت دفاع کی عمارت کے قریب دھماکا، 5 افراد ہلاک، 65 زخمی

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کے دفتر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 65 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے ماطبق کابل میں واقع

طالبان کو مذاکراتی میز پر لانے کیلیے پاکستان کا شکریہ، گلبدین حکمت یار

اسلام آباد: افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے افغانستان میں جاری کشیدگی کے خاتمہ کے لئے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ایشو کے حل کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ترکی کی نیوز ایجنسی اندولوکو

فیس بک نے ہواوے کیلئے اپنی سروسز بند کردیں

گوگل کی جانب سے ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کرنے کے بعد فیس بک نے بھی اپنی ایپس ہواوے میں آئندہ سے انسٹال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا اور چین میں جاری تجارتی کشیدگی نیا رخُ اختیار کرچکی ہے، امریکی صدرکی جانب سے چینی موبائل کمپنی

کابل : مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پارلیمنٹ کے مشیر خاتون صحافی جاں بحق ہوگئے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کا کہنا تھا کہ خاتون صحافی مینا مینگل کو اس وقت نشانہ بنایا گیا…

بی ایم بی ٹریڈ گروپ کیساتھ پاکستان ازبکستان بزنس کونسل کے کاروباری معاہدوں پر دستخط

باجوڑ ایوانِ صنعت و تجارت کے بانی حاجی لعلی شاہ پاکستان ازبکستان بزنس کونسل کے وفد کے ہمراہ ازبکستان تاشقند میں ازبکستان کے صدر شوکت میرزیئیف کے بتیجھے اور BMB ٹریڈ گروپ کے چیئرمین BEKZOD MAMATKULOV کے ساتھ گول میز کانفرنس اجلاس میں…

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے۔ تہران پہنچنے سے قبل وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صوبے خراساں کے دارلحکومت مشہد میں مختصر قیام کیا جہاں ان کا استقبال گورنر رضا حسینی نے کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے مشہد میں حضرت امام علی…