براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد لانگ مارچ

موجودہ حکومت نے عوام کو سبز باغات دکھا کر ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے، مفتی عبدالشکور

با جوڑ-اسلام آباد ملین مارچ میں ماہ اکتوبر میں قبائلی اضلاع سے ہزاروں کی تعداد میں ورکرز، شرکت کریں گے ۔مفتی عبدالشکور ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام قبائلی اضلاع کے آمیر مفتی عبدالشکور نے چمن مدرسہ خار میں ایک بڑے ورکرز کنونشن سے