براؤزنگ ٹیگ

افریدی

جونیئر ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی،شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے نوجوان کرکٹرز کی کوچنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ گلف نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہیں کرسکتا، ابھی میں مکمل فٹ ہوں اور کرکٹ لیگز